ویڈیوز خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والی شاعرہ انتقال کر گئیں نیشنل بک کونسل اسلام آباد کی سربراہ رہنے والی ممتاز شاعرہ نے اپنے کلام میں مشرقی عورت کی مجبوریوں کا ذکر بھی کیا۔ ڈان نیوز