ویڈیوز

قومی پرچم سے منفرد ریکارڈ بنانے کا عزم

ریکارڈ بنانے کے لیے 100 ماہر پیراکوں کی مددسے سمندر کی تہہ میں 10 ہزار فٹ چوڑا قومی پرچم بچھایا جائے گا۔