ویڈیوز لاہور میں 16 سالہ لڑکی کا قتل لڑکی کے قتل کا واقعہ فيکٹری ايريا کی پاک کالونی ميں پيش آيا، جبکہ پولیس نے شواہد جمع کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ ڈان نیوز