ویڈیوز

رنگا رنگ محفل غزل میں ٹینا ثانی کی شاندار پرفارمنس

معروف گلوکارہ نے اپنی مشہور زمانہ غزلیں دشت تنہائی میں اور بہار آئی پیش کیں تو شرکاء ماضی کی حسین یادوں میں کھو گئے۔