ویڈیوز لاہور کے شہریوں کیلئے فرنیچر کی خریداری پر خصوصی رعایت ایکسپو سینٹر لاہور میں سجے میلے میں گھریلو اور دفاتر میں زیر استعمال فرنیچر کی جدید ورائٹی دیکھنے لوگوں کا ہجوم امڈ آیا۔ ڈان نیوز