ویڈیوز

نواز شریف کے گارڈز کا نجی ٹی وی چینل کے کیمرا مین پر تشدد

نجی ٹی وی چینل کے کیمرا مین پر تشدد کرنے والا سیکیورٹی گن میں نواز شریف کا ذاتی محافظ ہے،پولیس۔