فالج زدہ شوہر کی باہمت بیوی، تنہا ناممکن کو ممکن کرڈالا میرا پورا دن ہل چلاتے چلاتے گزر جاتا ہے، بہت تکلیف ہوتی ہے، میں نے اپنی زندگی خود بنائی تمام فیصلے خود کیے۔ ڈوئچے ویلے | ڈان نیوز