7 بھائیوں کا پپو بھائی ہوٹل، 32 سال سے لذیز کھانوں کا مرکز

جو بہاولپور آتا ہے یہاں ’حاضری‘ضرور دیتا ہے،انڈا شامی بہت مشہور ہے، چکن قیمہ، مغز اور چکن کوفتے بھی پسند کیے جاتے ہیں
|