ویڈیوز کراچی میں بھی بے سہارا افراد کیلئے شیلٹر ہوم قائم سول ہسپتال کے قریب سڑک پر ٹینٹ لگا کر قائم کیے گئے عارضی شیلٹر ہوم میں 4 سے 5 سو لوگوں کو کھانا بھی کھلایا جائے گا۔ ڈان نیوز