ویڈیوز

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 11ویں برسی

27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں جلسے کے بعد واپسی پر سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو خودکش حملے میں جاں بحق ہوگئیں تھیں۔