ویڈیوز اداکارہ مہوش حیات کا اپنی سالگرہ پر مشہور گانے پر رقص مہوش حیات نے اپنی سالگرہ کے موقع پر نبیل قریشی کے ساتھ اپنے ہی گانے پر پر جوش رقص کیا۔ ڈان نیوز