ویڈیوز

مریم نواز والد کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئیں

نوازشریف کے ٹیسٹ مکمل، میڈیکل بورڈ رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد ڈسچارج کرنے یا ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کرے گا۔