ایک عورت نے ہزاروں جبری مزدوروں کو کیسے آزاد کروایا؟

جن کی بنائی گئی اینٹیں پارلیمنٹ میں لگی ہیں لیکن ان مزدوروں کی رسائی ان ایوانوں تک نہیں، یہ مزدور مسیحا کے منتظر تھے۔
|