ویڈیوز

سندھ میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم، ایک درجن افراد ہلاک

طبی ماہرین کے مطابق تیزبخار، پیٹ میں درد،الٹی، سردرد،کھانسی اور بھوک کی کمی ٹائیفائیڈ ایکس ڈی آر کی علامات ہیں۔