گھر میں دل نہیں لگتا، درباروں پر رہ کر ہی خوشی ملتی ہے

دو چار دن کیلئے پانچ چھ ماہ بعد گھر چلا جاتا ہوں، میرا دنیا سے کوئی لینا دینا نہیں، اور نہ میں اس کی پروا کرتا ہوں۔
|