ویڈیوز 12ویں جماعت کی طالبہ کی جادوئی آواز کراچی سے تعلق رکھنے والی لائبہ علی نے مہدی حسن کی مشہور غزل 'رنجش ہی سہی' ایسی گائی جسے سننے والا حیران رہ جائے۔ ڈان نیوز