ویڈیوز

سابق کرکٹر شعیب اختر کی دربار بابا فریدالدین پر حاضری

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔