ویڈیوز

بھارتی لڑکا اور پاکستانی لڑکی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

سیالکوٹ کی شہری 27 سالہ کرن سرجیت 45 دن کے ویزے پر اکیلے سفر کرکے بھارت پہنچی۔