ویڈیوز پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل کا نئی فلم بنانے کا اعلان کامی سد کی پہلی فلم ‘رانی‘ بھی کامیابی کے جھنڈے لہراتے ہوئے کئی ایواڈز اپنے نام کر چکی ہے۔ ڈان نیوز