ویڈیوز

لاہوری ائر کولر گرمی کا سستا ترین توڑ

شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ ائر کولر کسی نعمت سے کم نہیں جو مارکیٹ میں 3 سے لے کر10ہزار روپے تک میں دستیاب ہے۔
Welcome

ملتان میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لاہوری ائر کولر کی مانگ بڑھ گئی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اے سی خریدنے کی سکت نہ رکھنے والوں کیلئے یہ ائر کولر کسی نعمت سے کم نہیں۔

مانگ میں اضافہ کے سبب کاریگر بھی کولر کی تیاری میں ہمہ وقت مصروف نظر آتے ہیں۔

لاہوری ائر کولر بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ مارکیٹ میں 3 سے لے کر 10ہزار روپے تک کی قیمت میں دستیاب ہیں۔