ویڈیوز

امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی کی پاکستان آمد

اسلام آباد پہنچنے پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے امام کعبہ کا استقبال کیا۔