ویڈیوز 'آخر حکومت کو پیپلز پارٹی کی ضرورت پڑگئی' پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے بات چیت میں کہا عمران خان نے عوام کو سہانے خواب دکھائے۔ ڈان نیوز