ویڈیوز

آئی ایم ایف سے بات چیت آگے بڑھائیں گے، عبدالحفیظ شیخ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ملک کے معاشی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔