ویڈیوز وزیر اعظم کا ایران میں مقدس مقامات کا دورہ عمران خان نے مشہد میں حضرت امام علی رضا کے مزار پر حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ ڈان نیوز