ویڈیوز

'جو میری بیٹی کے ساتھ ہوا، کسی اور کی بیٹی کے ساتھ نہ ہو'

کراچی میں غلط انجیکشن کی وجہ سے انتقال کر جانے والی معصوم نشوا کے والد نے حکومت سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔