ویڈیوز خیبرپختونخوا میں موروثی سیاست کی روایت برقرار وزیردفاع پرویز خٹک اپنےبھائی کو کابینہ میں شامل کرانے میں کامیاب، خاندان کے دیگر 6 افراد پہلے ہی اسمبلیوں میں موجود ہیں۔ ڈان نیوز