ویڈیوز

'عمران خان آئی ایم ایف سے معاہدے کے بجائے خودکشی کرلیتے'

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف کے نئے معاہدے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔