ویڈیوز پاکستان کی سمندری حدود سےتیل اورگیس کی دریافت کا مرحلہ قریب آگیا کراچی سے 280 کلو میٹر دور زیر سمندر کیکڑا ون بلاک میں 5ہزار 470 میٹرگہرائی تک ڈرلنگ مکمل کرلی گئی۔ ڈان نیوز