ویڈیوز پنجاب میں اساتذہ کے تبادلے کے لیے ای ٹرانسفر ایپ تیار محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے ای ٹرانسفر ایپ متعارف ہونے سے اساتذہ گھر بیٹھے تبادلے کی درخواست دے سکیں گے۔ ڈان نیوز