ویڈیوز اسلحے کے زور پر موبائل فون کی دکان میں لوٹ مار شیخوپورہ کے علاقے شرق پور روڈ پر ہوئی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج 2 ڈاکوؤں کو دکان میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ڈان نیوز