ویڈیوز

سیدو شریف ایئرپورٹ 20 سال بعد دوبارہ کھولنے کا اعلان

علاقے میں کشیدگی کے دوران بند کیے گیے سوات ایئرپورٹ کو دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر عوام کا خوشی کا اظہار۔