ویڈیوز 90 سالہ خاتون سجنے سنورنے بیوٹی پارلر پہنچ گئیں سکھر سے تعلق رکھنے والی 90 سال سویرا بی بی نے ثابت کیا کہ دل جوان ہونا چاہیے عمر میں کیا رکھا ہے۔ ڈان نیوز