ویڈیوز 8 من سے زائد وزن کے باعث نور الحسن چلنے پھرنے سے قاصر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر متاثرہ شخص کو خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور منتقل کیا جائے گا۔ ڈان نیوز