ویڈیوز

جب وزیر اعظم عمران خان نے امیر قطر کی گاڑی خود چلائی

دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچنے پر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔