ویڈیوز

'مسلم لیگ (ن) کو توڑنے میں سب سے اہم کردار مریم نواز کا ہے'

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) سے آنے والوں کو آشیانہ فراہم کریں گے۔