ویڈیوز مہنگائی نے ٹرکوں سے ان کا حسن بھی چھیننا شروع کردیا پاکستانی ٹرک آرٹ کی پوری دنیا میں ایک منفرد پہچان ہے، لیکن آج یہ ٹرک آرٹ زوال پذیر ہو رہے ہیں۔ ڈان نیوز