ویڈیوز

'مریم نواز ابو بچاؤ تحریک چلارہی ہیں'

صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نواز شریف مریض ہیں تو گوشت اور چاول کیوں کھاتے ہیں۔