ویڈیوز

نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج

ڈیفنس میں ایک شخص نے رقم کے تنازع پر اینکر پرسن مرید عباس اور ان کے دوست خضرحیات پر فائرنگ کی۔