ویڈیوز مذاکرات ناکام ہونے پر نرسز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد نرسنگ اسٹاف نے کراچی پریس کلب سے گورنر ہاؤس کیجانب بڑھنے کوشش کی۔ ڈان نیوز