ویڈیوز

پی ٹی آئی رہنما کا استقبال، ڈالرز، یورو اور ریال کی برسات

گجرانوالہ میں سہیل ظفر چیمہ کی آمد پر پاکستانی نوٹوں، ریال اور ڈالرز نچھاور کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔