ویڈیوز

کراچی کے چڑیا گھر میں سانپ گھر سب کی توجہ کا مرکز

شہریوں نے دیگر ممالک سے سانپوں کی مختلف اقسام کو چڑیا گھر میں لانے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔