ویڈیوز

پارہ چنار کے باہمت نوجوان نے عزم و ہمت کی مثال قائم کر دی

1999 میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دونوں ٹانگوں اور ایک ہاتھ سے محروم ہونے والا گلزار حسین علم کی روشی پھیلا رہا ہے۔