ویڈیوز

کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 9 کان کن جاں بحق

بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں ضروری حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔