ویڈیوز جانوروں سے محبت کا منفرد انداز پشاور میں ایک خاتون نے آوارہ کتوں کا شیلٹر ہاؤس بنا رکھا ہے جہاں پر وہ ان کی دیکھ بھال کرتی ہیں۔ ڈان نیوز