ویڈیوز عالمی عدالت کا فیصلہ: 'کلبھوشن کی سزا ختم نہیں ہوگی' کلبھوشن یادیو سے متعلق کیس کا فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے صدر جج عبد القوی احمد یوسف نے سنایا۔ ڈان نیوز