ویڈیوز وزیراعظم پاکستان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے عمران کا امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے جس میں 22 جولائی کو ان کی ملاقات امریکی صدر کے ساتھ طے ہے۔ ڈان نیوز