ویڈیوز

پی پی امیدوار بگھی پر سوار ہو کر ووٹ مانگنے نکل پڑے

گھوٹکی کے حلقہ این اے- 205 پر ضمنی انتخاب کی مہم کے لیے نکالی جانے والی ریلی میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شریک کی۔