ویڈیوز

'میں جیب میں پرچیاں لایا ہوں'

ماضی کے وزراء اعظم کی نسبت عمران خان ُپراعتماد نظر آئے اور امریکی صدر سے ملاقات میں ایک نئی روایت بھی قائم کی۔