ویڈیوز

راولپنڈی میں مسلسل بارش، پانی گھروں میں داخل

ایک مکان میں پانی بھرنے سے ماں بیٹا جاں بحق، کئی گھنٹوں سے جاری بارش کے باعث نالہ لئی میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔