ویڈیوز

ریاض میں پاکستانی ڈرائیور نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی

ایک بھارتی خاتون ٹیکسی میں اپنا پرس بھول گئیں جس میں ان پاسپورٹ اور 50 ہزار روپے تھے۔